مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو عید الحب (یوم محبت یا ویلنٹائنز ڈے) 2016 بہت بہت مبارک

فاتح

لائبریرین
سب کنواروں اور شادی شدہ بد قسمتوں کو ویلائنٹائن ڈے مبارک!
شادی شدہ بد قسمت کہہ کر جو مفہوم آپ ادا کرنا چاہ رہے ہیں اس کے لیے ہمارے ہاں "شادی زدہ" کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جیسے مصیبت زدہ ، سیلاب زدہ، وغیرہ;)
 
Top