تلاش

عسکری

معطل
یہ تھریڈ بھی فلاپ ہو گی یار عزیز کیسے سمجھاؤں تمھیں میں۔ ویسے میں نے زندہ پرندے میں طوطے پکڑے تھے بچپن میں بلکہ طوطے کے بچے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے زندہ پرندے ہی پکڑے جاتے ہیں، مردہ پرندوں کو بھلا کون پکڑتا ہو گا۔

ویسے آپ نے زندہ پرندے پکڑ کر کرنے کیا ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top