تعمیری مسلمان ۔ خوب صورت دعوتی وڈیوز


بسم اللہ الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
Productive Muslim — Towards a Productive Ummah! ايك انگريزى ويب سائٹ ہے جس سے دعوت اسلام كا كام كيا جا رہا ہے ۔ اس ويب سائٹ كے اركان كى جانب سے تيار كى گئی خوب صورت دعوتى وڈیوز ايك واضح پاكيزہ پيغام کے ساتھ انٹرنيٹ كى مسلمان كميونٹی كے ليے ايك مفيد خدمت ہيں اور اس بات كا ثبوت کہ مسلمان فن كار اپنے دين كى قائم كردہ حدود ميں رہ کر بامقصد انداز ميں اپنی جمالياتى حس كا اظہار كر سكتا ہے۔

 
Top