تعارف اردو لنک کا

اردو لنک کیسا ھے

  • اسے بہتر بنایا جا سکتا ھے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
کیا آپ نے اردو لنک میسنجر جوائن کرلیا ھے نھیں کیا تو شاید خوش قسمت کرلیا ھے تو شاید میری بات کی تائید کریں گے ۔ میرے خیال میں مجھے اسکا تعارف کرنا چاہیے یہ ایک ایسا میسنجر ھے جہاں انصاف نھیں کوی بات نھیں سنتا شورھی شور ھے کوی میعاری سلسلہ نھیں کوی جدت نھیں آی پچھلے ایک سال سے کوی میعاری گفتگو نھیں ھوتی میرے خیال میں آپ اسے جوائن کریں تاکہ تفصلی گفتگو ھو سکے اس سے بہتر تھا یہ میسنجر بنتا ھی نھیں کیونکہ اس کافی لوگوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ھے الفاظ ختم ھو گے لیکن اسکی خامیاں نھیں ھو ں گی آپنی راے دیں شکریہ خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز صاحب اردو لنک ایک الگ میسنجر ہے، ان کا الگ سے فورم ہے۔ جس کا اردو محفل سے کچھ لینا دینا نہیں۔ اس لیے اس کو یہاں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔ میں اس دھاگے کو مقفل کر رہا ہوں۔
 

عزیزامین

محفلین
اردو لنک کاتعارف

کیا آپ نے اردو لنک میسنجر جوائن کرلیا ھے نھیں کیا تو شاید خوش قسمت کرلیا ھے تو شاید میری بات کی تائید کریں گے ۔ میرے خیال میں مجھے اسکا تعارف کرنا چاہیے یہ ایک ایسا میسنجر ھے جہاں انصاف نھیں کوی بات نھیں سنتا شورھی شور ھے کوی میعاری سلسلہ نھیں کوی جدت نھیں آی پچھلے ایک سال سے کوی میعاری گفتگو نھیں ھوتی میرے خیال میں آپ اسے جوائن کریں تاکہ تفصلی گفتگو ھو سکے اس سے بہتر تھا یہ میسنجر بنتا ھی نھیں کیونکہ اس کافی لوگوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ھے الفاظ ختم ھو گے لیکن اسکی خامیاں نھیں ھو ں گی آپنی راے دیں شکریہ خدا حافظ امید ھے شمشاد جی یا کوئی یوز یہ دھاگہ مقفل کرنے کے بجاے با حوصلہ جواب دے گا جیسا کہ اسی موضوع کا مقصد بھی یہی ھے کہ دماغ میں طاقت ھے ڈندے میں نھیں
 

arifkarim

معطل
آپ کی یہ تھریڈ مقفل کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔ ہٹ‌ دھرمی پر آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے!
 

عزیزامین

محفلین
الفاظ اچھے استعمال کرنے چاہیے ویسے آپ کو پتہ ھونا چاہیے برے الفاظ یا غیر اخلاقی گفتگو بھی نھیں کرنی چاہیے کم سےکم رمضان کا خیال کرلیا ھوتا ویسے مجھے نھیں سمجھ آیا اسے مقفل کیوں کیا جاتا ھے میں سمجھتا حوں یہ ایک اصلاحی موضوع ھے اصلاح کوی جرم تو نھیں نہ ھی اس موضوع سے کیسی کے دل کو ٹھیس بھی نھیں پہنچ رہی کیا اظہار راے جرم ھے اگر آپ یہ دھاگہ بند کرناہی چاہتے ھیں تو مجھے کوئی اعتراض نھیں لیکن پہلے دو کام کر کے نمبر ایک اس موضوع کوکن وجوہات پر بند کر رھے ھیں نمبر دو اسکی راے شماری کرا لیں اسے بند ھونا چا ہیے یا نھیں پہلے بھی میرا ایک دھاگہ بند ھواتھا لیکن قیصرانی جی نے معقول وجو ہات بتایں تھیں مجھے کچھ برا نھیں لگا تھا اپنی غلطی کا احساس ھو گیا تھا پر یہاں مجھے اپنی کوئی غلطی نظر نھیں آرھی ویسے آگے آپکی مرض
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز امین صاحب آپ کو اچھے طریقے سے بتا دیا تھا کہ یہ اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے کہ کسی دوسرے فورم پر یہاں بحث مباحثہ کیا جائے۔ جبکہ ان کا اپنا فورم موجود ہے۔ اگر آپ کو اتنا ہی شوق ہے تو ان کے فورم پر بحث مباحثہ کر لیں۔ رائے شماری کرا لیں یا جو چاہے کروا لیں۔ اردو لنک کے ناظم اعلٰی جناب اظفر صاحب بھی ہماری محفل کے رکن ہیں، آپ ان سے براہ راست بات کر لیں۔

دوسری بات یہ کہ میرے خیال میں عارف بھائی نے کوئی غلط بات نہیں کی بلکہ آپ کو ایک اچھا مشورہ دیا ہے۔ آپ کو خود ہی سوچنا چاہیے تھا کہ آپ کا اسی موضوع پر ایک دھاگہ مقفل کیا گیا ہے اور آپ نے پھر وہی موضوع شروع کر دیا۔ دوبارہ موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ کو چاہیے تھا کہ کم از کم ذاتی پیغام میں پوچھ ہی لیتے۔

امید ہے اب تیسری بار یہ موضوع شروع نہیں کریں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top