تصویری کسوٹی!

میں تو صرف ایک ہی انڈونیشن اداکار کو جانتا ہوں Joe Taslim ۔ اگر یہ غلط ہے تو پھر آپ ہی بتا دیں یہ صاحب کون ہیں؟
نام ہے اسکا اویس قرنی۔۔۔۔ اور ایکو اویس کہ نام سے پہچانا جاتا ہے۔ دی ریڈ سیریز میں کام کر چکا ہے۔ جو کہ ہٹ تھی۔
iko-uwais-456.jpg

اصل تصویر جس کا کٹ لیا تھا۔
DSC_1013+%25281%2529.JPG
 
Top