تصویری دستخط

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
بخدمت جناب ناظم اعلٰی
کیا دستخط میں تصویر شامل کرنے کی اجازت مل سکتی ہے اگر کوئی تکنیکی مسئلہ درپیش نہ
ہو تو- اکثر اوقات تحریری دستخط مراسلے کا حصہ لگتے ہیں - تصویری دستخط ذرا انفرادیت
لے آئیں گے -
شکریہ
ذیل میں کچھ مثالیں پیش کررہا ہوں تاکہ بصری تاثر واضح ہوجائے
13a.gif
AshfaqAhmed.jpg
2j3h5ix-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زحال بھائی اردو محفل میں تصویری دستخط کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی کہ اراکین بہت بڑی بڑی تصویریں لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ اور کئی ایک تو نامناسب تصاویر لگا دیتے ہیں۔ دیگر ناظمین سے مشاورت کر لیتے ہیں، دیکھتے ہیں ان کی کیا رائے ہے۔
 
Top