تصاویر سے پی ڈی ایف

فلسفی

محفلین
السلام علیکم،
محترم صادقین علی قاصد کی فرمائش پر ایک یوٹیلیٹی بنائی ہے، امید ہے احباب کے کام آئے گی۔

یہاں سے حاصل کیجیے۔

یہ پروگرام ان پٹ ڈائریکٹری سے تمام تصاویری فائلز کا ایک پی ڈی ایف میں جمع کر کے آوٹ پٹ ڈائریکٹری میں محفوظ کرتا ہے۔ فائل کا نام ان پٹ ڈائریکٹری کے نام پر ہوگا۔ اس لیے ان پٹ ڈائریکٹری کا نام سادہ ،اسپیشل کریکٹرز اور اسپیس کے بغیر ہونا چاہیے۔
 
Top