1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

تصاویر سے پی ڈی ایف

فلسفی نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 17, 2019

  1. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    السلام علیکم،
    محترم صادقین علی قاصد کی فرمائش پر ایک یوٹیلیٹی بنائی ہے، امید ہے احباب کے کام آئے گی۔

    یہاں سے حاصل کیجیے۔

    یہ پروگرام ان پٹ ڈائریکٹری سے تمام تصاویری فائلز کا ایک پی ڈی ایف میں جمع کر کے آوٹ پٹ ڈائریکٹری میں محفوظ کرتا ہے۔ فائل کا نام ان پٹ ڈائریکٹری کے نام پر ہوگا۔ اس لیے ان پٹ ڈائریکٹری کا نام سادہ ،اسپیشل کریکٹرز اور اسپیس کے بغیر ہونا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. صادقین علی قاصد

    صادقین علی قاصد محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت ہی زبردست کاوش ہے بھائی۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر