تشنہ لبانِ دشت۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
ایم مبین کی دی ہوئی فائلوں میں سے ایک فائل عزہیز نبیل کی غزلوں کی بھی ہے۔ اس کے علاوہ بھی دو بار نبیل نے سمرت کے لئے اپنی غزلیں دی ہیں۔ اس طرتح ایک ای بک بنا رہا ہوں، جس کا نام دیا ہے:
تشنہ لبانِ دشت
یہ یہاں ہے
 
Top