تین دن میں تو مرجھا جائیں گےاس ویل ان ٹائنی دن کے پر مسرت اور مبارک موقع پر تمام محفلین کو تحفہ گل
![]()
تین دن میں تو مرجھا جائیں گےاس ویل ان ٹائنی دن کے پر مسرت اور مبارک موقع پر تمام محفلین کو تحفہ گل
![]()
تین دن تک ہر دن مسلسل دیاجاوےگاتین دن میں تو مرجھا جائیں گے
ڈاکٹر انکل۔۔ وئیر از مائن![]()
ہاؤ سوئیٹ ڈاکٹر انکل۔۔۔ تھینک یو سو مچمعذرت بھتیجی اپ کے شایان شان ایسا کوئی پھول نہیں مل سکا
لہذا یہ پینٹنگ پیش خدمت ہے
![]()
Laurie Justus Pace
ہاؤ سوئیٹ ڈاکٹر انکل۔۔۔ تھینک یو سو مچ![]()
لوڈ اٹ۔۔۔ تھینک یوبھتیجی یو لائیک اٹ؟