تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

جاسم محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 19, 2020 6:31 شام

  1. نوید خان

    نوید خان محفلین

    مراسلے:
    133
    مجھے صرف ایک بات کا جواب دے دیجیے کہ آپ لوگوں کے دلوں کا حال جاننے میں کتنی قدرت رکھتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  2. نوید خان

    نوید خان محفلین

    مراسلے:
    133
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
     
  3. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    773
    عجیب بات ہے جو آدمی بھی رفاہی کام کرنا شروع کر دے اسے دین کے تمام اصولوں پر فوقیت دے دی جاتی ہے
    جیسے کسی دردِ دل رفاہِ عامہ کرنے والے کو کسی ڈاکٹر کی ڈاکٹر کی اسناد نہیں تھما دی جاتیں بالکل اُسی طرح اُس آدمی کو دین کی سند تھمانا بھی عقل و فہم سے عاری ہونے کی دلیل ہے۔ اگر صرف رفاہِ عامہ ہی مسلمان ہونے کی دلیل مان لی جائے تو ذرا بتائیے آپ بل گیٹس، مدر ٹریسا اور دیگر غیر مسلم رفاہی ادارے چلانے والوں کو کیا کہیں گے اور اگر اسلام و شریعت کی شرائط اس کے علاوہ کچھ اور ہیں تو وہ کیا ہیں؟؟؟؟
    اس لیے براہِ کرم ایسی بحث کا آغاز مت کریں ایدھی صاحب ایک رفاہی کام کرنے والے دردِ دل رکھنے والے انسان تھے ہم دل سے اسے معاشرے کا بہترین کردار سمجھتے ہیں اس لیے ہر جگہ بحث مت گھسیڑیں (معذرت کے ساتھ)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  4. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    دین مذہب محض انسانیت کے سوا کچھ نہیں ہے. دین معاشرت نہ سکھا سکے تو شریعت کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ شریعت سے مراد ایسا رہن سہن جس میں اللہ کے بندوں کو کس طرح deal کیا جاتا ہے، وہ رہن سہن کسی لفاظی کا محتاج نہیں رہتا ۔ میرے سامنے تو بس اک خاص انسان ہیں وہی اتمام حجت ہیں جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ آپ نے اگر خدا کی مخلوق کے ساتھ مہربانی روا نہ رکھی ہوتی تو آج اک بھی مسلم نام لیوا نہ ہوتا؟ ناموسِ رسالت ہے کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا ۔ عملی لحاظ سے جو اسوہ ء حسنہ کی پیروی کرتا دکھے گا، وہی ان کے قریب ہوگا کیونکہ اس نے دکھی انسانیت کی خدمت بے لوث کی ۔ جس نے ابلاغ کیا مگر عمل نہ کیا تو کیا ابلاغ ہو پایا؟ میرے پاس کوئی دلیل نہیں کیونکہ بحث کی بات نہیں جو شخص لوگوں کے لیے رحمت ہے وہ محسن ہے ۔ رحیم اپنے عمل سے ہوا جاتا اور زبان خود پکارنے لگتی فلاں شخص میرا محسن ۔ علم عمل سے آتا ہے، علم کا فہم خدمت و معاشرت سے آتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,869
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یقینا بہت بڑی تعداد تھی جنازہ میں ۔۔کیا ڈیڑھ کروڑ تعداد ہوسکتی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    773
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,372
    لاکھوں ہوسکتی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]

    مینار پاکستان سے بادشاہی مسجد تک لوگ ہی لوگ تھے

     
  8. نوید خان

    نوید خان محفلین

    مراسلے:
    133
    جتنی شرح ناخواندگی ہے اس ملک میں اس کے مقابلے میں تو بہت کم تھی!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  9. نوید خان

    نوید خان محفلین

    مراسلے:
    133
    و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    186
    -
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 21, 2020 11:57 شام
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر