تحریک انصاف کے محمود خان خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ منتخب

ارمان صابر

محفلین
پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ ان کا مقابلہ متحدہ مجلس عمل کے میاں نثار گل سے تھا۔

قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے لیے ووٹنگ کی گئی۔

انتخاب شروع ہوتے ہی ایوان کے دروازے بند کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان کا مقابلہ متحدہ مجلس عمل کے میاں نثار گل سے تھا۔

محمودخان نے77اورمیاں نثارگل نے33 ووٹ حاصل کیے۔

ربط
 
Top