تاسف تحریکِ حریت کشمیر کے چیر مین اشرف صحرائی انتقال کر گئے

۵ اگست ۲۰۱۹ کو جب بھارتی آئین کے دفعہ ۳۷۰ کے تحت جموں کشمیر کو دیا گیا خصوصی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا تو اس وقت جن لیڈروں کو قید یا نظر بند کیا موصوف بھی ان میں شامل تھے۔۔ گزشتہ روز ان کی طبیعت خراب ہوئی بعد ازاں ان کو علاج و معالجے کے لیے جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔اور ہسپتال پہنچنے کے بعد ان کا انتقال پو گیا
ان للہ و انا الیہ راجعون
 
م حمزہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
محترم اشرف صحرائی صاحب جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے امیر بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی تمام عمر اسلام اور آزادئ جموں و کشمیر کے لیے وقف کی تھی۔ انتہائی سادہ طبیعت کے مالک لیکن نڈر اور بےباک تھے۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ان کا بیٹا بھی ایک سال قبل رمضان کے مہینے میں ہی شہید کیا گیا تھا۔
اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائے اور انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
 
مقبول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ان للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین
 
م حمزہ

محفلین
۵ اگست ۲۰۱۹ کو جب بھارتی آئین کے دفعہ ۳۷۰ کے تحت جموں کشمیر کو دیا گیا خصوصی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا تو اس وقت جن لیڈروں کو قید یا نظر بند کیا موصوف بھی ان میں شامل تھے۔۔ گزشتہ روز ان کی طبیعت خراب ہوئی بعد ازاں ان کو علاج و معالجے کے لیے جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔اور ہسپتال پہنچنے کے بعد ان کا انتقال پو گیا
ان للہ و انا الیہ راجعون
ریحان بھائی! تاریخ حریت نہیں بلکہ تحریک حریت ہے۔
 
Top