تیزابیت ہوسکتی ہے اگر اس کو آپ اکیلے کھائنگے تو۔زبردست ۔۔
ویسے میں نے عنوان "تیزابی کوفتے" پڑھا تھا ۔۔![]()
تیزابیت ہوسکتی ہے اگر اس کو آپ اکیلے کھائنگے تو۔
پاکستان کے پارلیمنٹ ممبر کے لئے ایک ایک ، جو بچ جائے عوام الناس کے لئے۔![]()
بڑا لڈو کہہ لیں۔ یا پھر پیڑے بھی کہہ سکتے ہیں۔لڈو اتنے بڑے تھوڑا ہی ہوتے ہیں عثمان بھائی۔