تبدیلی آگئی ہے

محمد خلیل الرحمٰن نے 'جہان نثر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2013

ٹیگ:
  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ٹرام یہاں یورپ میں کئی ملکوں میں چلتی ہے۔ فن لینڈ میں البتہ صرف ہیلسنکی تک ہی محدود رہ گئی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیجیے یہ نکتہ ہم نے سوچ رکھا تھا لیکن عین لکھتے وقت بھول گئے۔ جی ہاں ایک مرتبہ لڑکپن میں ہمیں شوق چرایا تو ہم نے اس پر سٹی ریلوے اسٹیشن سے سفر شروع کیا اور تمام شہر کا چکر لگا کر سٹی ریلوے اسٹیشن پر اتر گئے تھے۔ اب پھر سے کراچی سرکلر ریلوے کے اجراء کی باتیں ہورہی ہیں ۔ اللہ کرے کہ ایساہوجائے۔ آج ہی ڈان کا اداریہ دیکھا تو اسے محفلین کے لیے اردو کے قالب میں ڈھال کر پیش کررہے ہیں۔
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اف فوہ۔ تبدیلی کا اندازہ تو ہمیں مئی 2013 میں ہی ہوگیا تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم خلیل بهائی. آپ کی یہ تحریر آج دوبارہ پڑهتے ہوئے میں نے بهی یہی سوچا کہ آپ کو ایک سال پہلے ہی تبدیلی آنے کا اندازہ ہو گیا تها. :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے بہنا!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 19, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوب لکھا ہے جناب نے۔ بے شک مادی ترقی کےاندھے تعاقب نے ہمیں زندگی کی بہت سی جہتوں میں پسماندہ بنا دیا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    اس محفل میں بھی بہت سی تبدیلی آگئی ہے
    اب خبریں کم ہوگئی،، طالبانی لوگ ادھر ادھر ہوگئے
    کچھ نئے لوگ آگئے، سمجھدار لوگوں کی آمد ہورہی ہے
    پرانے لوگ اکتا گئے۔
    اور بہت ہی زبردست تبدیلی یہ آئی کہ کچھ بھی لکھوں ،، ----------------------------۔
    پھر ڈھونڈتے ہی رہوں
    بہت شکریہ جناب
    ہر جگہہ تبدیلی آگئ۔

    انسانیت کا ایک ہی حل نیت اور عمل
    [​IMG]
    سنت الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    صرف کراچی ہی نہیں ہر جگہ تبدیلی آ گئی ہے۔ اللہ خیر کرے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں
    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کراچی کی سیر کراتی ایک خوبصورت اور معلوماتی تحریر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  11. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ واہ واہ، بہت عمدہ تحریر۔ معلوم نہیں میری نظروں سے کیوں اوجھل رہی اتنے برس۔ بہت مزہ آیا۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. Mahoo

    Mahoo معطل

    مراسلے:
    49
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تبدیلی ؟؟
     
  13. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    میں نے کراچی نہیں دیکھا. . لیکن میں نے کراچی دیکھا ہے. . پرانے ٹیلی ویژن کے ڈراموں میں. ... میں نے اہل زبان دیکھے ادب اور شائستگی سے بولتے ہوئے. . میں نے کلفٹن دیکھا کہ ہیرو کو اگر تنہائی میں غم غلط کرنا ہوتا تو ساحل سمندر کا رخ کرتا اب تو شاید غم غلط کرنے کو گھر کے اندر چلو بھر پانی ہی کو کافی سمجھتے ہوں گے. .
    کراچی کی وہ پرانی دھیمی شائستہ یادیں آج بھی ذہن کے پردے پہ نقش ہیں. . . دعا ہت روشنیو ں کا شہر امن کا گہوارہ بن جائے اس کے تمام مسئلے حل ہو جائیں آمین.
    اور دعا ہے پاکستان کو وزیر اعظم.مل جائے سندھ پنجاب سرحد بلوچستان کو تو بہت ملے پر پاکستان کا وزیر اعظم آج تک نہ ملا. . . . کیا بعید کہ لیاقت علی خان دوسرا جنم لے لیں گو ہم.ہندو نہیں پر
    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اور آپکی تحریر میں ایسا اثر اتنی گہرائی اور ادبی شگفتگی پائی جاتی ہے جس کا جواب نہیں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے جناب
     
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بے شک
    بے شک
     
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

    بے شک
     
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب
     
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سدا خوش رہیے جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جی ہاں! تبدیلی!
     

اس صفحے کی تشہیر