تاسف بے نظیر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج بے نظیر کی سالگرہ پورے ملک میں‌ عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ پاکستانی عوام اپنے محبوب لیڈر کی سال گرہ کے موقع پر خون کے عطیات دے رہے ہیں
تمام لوگوں سے التماس ہے کہ بے نظیر شھید کے لیے فاتحہ پڑھ کر ان کی مغفرت اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں۔
 

گرو جی

محفلین
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کی پارٹی کو مرحومہ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
 
آج جیو پر بے نظیر پر ایک پروگرام ارہا تھا "جیو کے ساتھ ایک دن" شاید 1993 میں فلمبند ہوا تھا۔ آنسووں‌کی ایک جھڑی لگ گئی۔ اللہ بے نظیر شھید کے درجات بلند فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top