بے لاگ-اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی

فخرنوید

محفلین
الحمرا ہال مال روڈ لاہور

12718338_1119006271466669_4796184713344297309_n.jpg

فخرنوید

محفلین
بے لاگ ۔ اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی
گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی تقریب رونمائی کے لئے مورخہ 28 فروری 2016 بروز اتوار الحمرا ہال نمبر 3 میں دوپہر 1 بجے منعقد کی گئی اس تقریب کا انعقاد اردو بلاگرز اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام ہوئی۔ اس میں جو معزز مہمانان گرامی کو دعوت دی گئی ان میں جناب سعید آسی صاحب -کالم نگار و ڈپٹی ایڈیٹر نوائے وقت ۔۔ جناب عامر ہاشم خاکوانی روزنامہ دنیا نیوز ۔۔ ڈائیجسٹ صفحہ انچارج و کالم نگار ۔۔۔ جناب گل نو خیز اختر کالم نگار و سکرپٹ ایڈیٹر روزنامہ نئی بات ۔۔۔ جناب سید بدر سعید کالم نویس روزنامہ نوائے وقت ۔۔ جناب شہزادچوہدری چئیرمین پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اور جناب کاشف بشیر خان اینکر تجزیہ نگار و صد ر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس نے اس تقریب میں شامل ہو کر محفل کو اور عزت بخشی۔

مزید تفصیل : یہاں کلک کریں:

Urdu-Bloggers-Book-Main-768x432.jpg
 
محمدصابر

مزید تفصیل کدھر ہے؟
 
Top