جاسم محمد
محفلین
پاکستان کے ۲۰۰ ارب ڈالر سویس بنکوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ سیاسی بیان سب سے پہلے مفرور اشتہاری بھگوڑے اسحاق ڈالر نے ہی دیا تھا۔۲۰۰ ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارنے کے بعد
$200bn of Pakistan in Swiss banks: Dar - Newspaper - DAWN.COM
پاکستان کے ۲۰۰ ارب ڈالر سویس بنکوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ سیاسی بیان سب سے پہلے مفرور اشتہاری بھگوڑے اسحاق ڈالر نے ہی دیا تھا۔۲۰۰ ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارنے کے بعد
پچھلے ڈھائی سال سے ن لیگ کا مندرجہ ذیل بیانیہ رہا ہے:سبوخ بیٹا مُفت میں مشہور ہو رہا ہے، ھاھاھا۔
بوٹ والوں نے منی لانڈرنگ کے قوانین بنانے کیلئے نہیں کہا تھا۔ بوٹ والے ان کرپٹ سیاست دانوں کے لندن، جدہ، دبئی جائیدادوں اور اثاثوں کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ آپ بازار سے چند ہزار کا ایک موبائل بھی خریدتے ہیں تو اس کی رسید ڈبے میں سنبھال کر رکھتے ہیں۔ ادھر سیاسی خاندانی کمپنیوں نے پوری دنیا میں جائیدادیں بنا لیں مگر رسیدیں ندارت۔ اگر بوٹ والوں کا احتساب کرنا ہے تو پہلے اپنا حساب کتاب قوم اور عدالتوں کے سامنے رکھنا ہوگا۔ بیرون ملک فرار ہو کر یہ جمہوری انقلابی اسی طرح روزانہ ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے۔ بی بی سی کا صحافی بار بار ایک ہی سوال پوچھتا تھا کہ آپ جو لندن بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لا رہے ہیں، آپ کی اپنی کریڈبلٹی کیا ہے؟بُوٹ پالشی کی حَد تک سوائے محمُود خان اچکزئی اور اِکا دُکا سیاست دانوں کے، بشمول کپتان، سب کا حال ایک سا ہے۔ اسحاق ڈار کی ہسٹری تو سب کے سامنے ہے۔ اِسی لیے منع کیا جاتا ہے کہ چیری بلاسم طرزِ فکر سے نکلو مگر یِہ سمجھتے ہیں، نہ وُہ سمجھتے ہیں۔
بُوٹ اور لُوٹ کھسوٹ راست متناسب ہیں۔بوٹ والوں نے منی لانڈرنگ کے قوانین بنانے کیلئے نہیں کہا تھا۔ بوٹ والے ان کرپٹ سیاست دانوں کے لندن، جدہ، دبئی جائیدادوں اور اثاثوں کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ آپ بازار سے چند ہزار کا ایک موبائل بھی خریدتے ہیں تو اس کی رسید ڈبے میں سنبھال کر رکھتے ہیں۔ ادھر سیاسی خاندانی کمپنیوں نے پوری دنیا میں جائیدادیں بنا لیں مگر رسیدیں ندارت۔ اگر بوٹ والوں کا احتساب کرنا ہے تو پہلے اپنا حساب کتاب قوم اور عدالتوں کے سامنے رکھنا ہوگا۔ بیرون ملک فرار ہو کر یہ جمہوری انقلابی اسی طرح روزانہ ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے۔ بی بی سی کا صحافی بار بار ایک ہی سوال پوچھتا تھا کہ آپ جو لندن بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لا رہے ہیں، آپ کی اپنی کریڈبلٹی کیا ہے؟
![]()
![]()