بی‌بی‌کوڈ کا چکر

زیک

مسافر
اپ‌گریڈ کے بعد سے کیا بی‌بی‌کوڈ کام کر رہے تھے؟ میرے خیال سے تو نہیں کرنے چاہیئے تھے۔ خیر ایک گڑبڑ اس سلسلے میں نظر آئی وہ دور کر دی ہے۔ ابھی بھی اگر bbcode کا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو مجھے بتائیں۔
 
Top