! بین الاقوامی بینکس کی سیاست پر مبنی فیچر فلم: The International !

شہزاد وحید

محفلین
میں نے کافی دنوں سے ڈاونلوڈ کر کے رکھی ہے لیکن 20 جون کو میرے پیپرز ختم ہونگے تو تب ہی دیکھ سکوں گا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
میں کوئی 15 موویز رکھی ہوئی پیپرز ختم ہوتے ہی دیکھنے کے لئیے۔ اور ایک طویل ناول بازی گر بھی پڑھنا ہے پیپرز کے بعد کی چھٹیوں میں۔
 
سعدی غالب

محفلین
کلائیو اون پہلی بار اس فلم میں اچھا لگا
پہلی بار اس کو شرلاک ہومز میں دیکھا تھا، مگر بالکل بکواس لگا
لیکن اس فلم میں بہترین ایکٹنگ کی ہے
 
فہیم

لائبریرین
کلائیو اون پہلی بار اس فلم میں اچھا لگا
پہلی بار اس کو شرلاک ہومز میں دیکھا تھا، مگر بالکل بکواس لگا
لیکن اس فلم میں بہترین ایکٹنگ کی ہے

میرا نہیں خیال کہ کلائیو ون شرلاک ہومز میں کہیں ہے :)
اس میں رابرٹ ڈونے جونئیر ہے مرکزی کردار
جبکہ جڈ لا نے ڈاکٹر واٹسن کا کردار ادا کیا ہے۔
 
غفران محسن

محفلین
کلائیو اون پہلی بار اس فلم میں اچھا لگا
پہلی بار اس کو شرلاک ہومز میں دیکھا تھا، مگر بالکل بکواس لگا
لیکن اس فلم میں بہترین ایکٹنگ کی ہے
اس کی ان سائیڈ مین دیکھنا مجھے تو خاصی پسند آئی تھی ۔ ویسے اس میں ڈینذل واشنگٹن کی ایکٹنگ زیادہ اچھی لگی۔
 
سعدی غالب

محفلین
اس کی ان سائیڈ مین دیکھنا مجھے تو خاصی پسند آئی تھی ۔ ویسے اس میں ڈینذل واشنگٹن کی ایکٹنگ زیادہ اچھی لگی۔
چلڈرن آف مین، شوٹ ایم اپ، اس کی دیکھیں، زبردست موویز ہیں
چلڈرن آف مین کی سٹوری کمال ہے
اور شوٹ ایم اپ میں اس کا ہر سٹائل کمال کا ہے، خاص طور پر گاجر کھانے والا
مجھے حیرانی ہوئی جب اس کو بورن آئیڈنٹٹی میں دیکھا، پہلے مجھے لگا کہ میری غلط فہمی ہے، لیکن کاسٹ میں اس کا نام تھا
 
کلائیو اون نے اپنے کریئر کے شروعاتی فلموں Close My Eyes اور Bent میں بے حد بولڈ اور عجیب کردار بھی کر چکے ہیں۔
 
Top