بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آ باد کا تحقیقی و تنقیدی مجلہ معیار

سید زبیر

محفلین
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آ باد کے تحقیقی و تنقیدی مجلہ کے آٹھ شمارے شائع ہو چکے ہیں ۔ محفل کے دوستوں کے لئیے رابطے پیش خدمت ہیں ۔ امید ہے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ محظوظ بھی ہوں گے​

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-8.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-7.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-6.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-5.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-4.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-3.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-2.php

http://www.iiu.edu.pk/mayar.php
 

الف عین

لائبریرین
کیا ان کی ان پیج فائلوں تک دسترس ممکن ہے؟ یا یونی کوڈ میں دستیابی کی کوئی سبیل؟
 

سید زبیر

محفلین
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور (سندھ) کے تحقیقی مجلے " الماس " کے رابطے محفلین کے تسکین ذوق کے لیے حاضر ہیں
 
Top