بہت پیار کرتے ہیں

قیصرانی

لائبریرین
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم

قسم چاہے لے لو
قسم چاہے لے لو خدا کی قسم

بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم

ہمیں ہر گھڑی آرزو ہے تمہاری
ہمیں ہر گھڑی آرزو ہے تمہاری

ہوتی ہے کیسی صنم بے قراری
ملیں گے جو تم کو تو
ملیں گے جو تم کو تو بتائیں گے ہم

بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم

قسم چاہے لے لو
قسم چاہے لے لو خدا کی قسم

بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم​
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ پاکستانی بھائی، منفی آٹھ ڈگری ہے، اس لئے کافی ہل چل ہے ابھی۔ برفباری سے ویسے ہی لگاؤ ہے :D
 
Top