بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

سید زبیر

محفلین
شمشاد بھائی ! ایسے چہروں کو بے نقاب کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ملکی میڈیا تو شائد یہ کام نہ کرسکے ۔ مگرایسی پرانی خبریں ، داستانیں عام کرنے کا یہی وقت ہے تاکہ ملک کو ظالموں سے پاک کرنے میں ذرہ برابر ہمارا بھی کردار ہو
جزاک اللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top