! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

نعیم سعید

محفلین
شکریہ عارف بھائی!
مزید یہ بھی بتا دیں اس کے ذریعے کسی ’’امیج‘‘ کا لنک کیسے بنایا اور ظاہر کیا جائے گا۔ فرض کر لیں اردو محفل پر کوئی ’’امیج‘‘ دکھانا ہے۔ آسان انداز میں طریقہ بتا دیں۔
 
arifkarim

معطل
شکریہ عارف بھائی!
مزید یہ بھی بتا دیں اس کے ذریعے کسی ’’امیج‘‘ کا لنک کیسے بنایا اور ظاہر کیا جائے گا۔ فرض کر لیں اردو محفل پر کوئی ’’امیج‘‘ دکھانا ہے۔ آسان انداز میں طریقہ بتا دیں۔

اس اسکرین شارٹس کا مطالعہ کریں:
b082.gif
امیج کا پبلک لنک حاصل کرنے کے بعد محفل کے ایڈیٹر میں امیج باکس میں‌اسکا لنک پیسٹ کر دیں اور موجا کریں! :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

مجاز

محفلین
اس میں پرائیویٹ فولڈر کیسے بنایا جا سکتا ہے؟
کیا ڈروپ باکس اکاؤنٹ پر موجود فائلز تک ہر کسی کو رسائی ہو گی یا یہ صرف اکاؤنٹ ہولڈر کے لئے ہی ہوں گی؟
ایسا تو نہیں کہ ہم یہاں فائلز لوڈ کرتے جائیں اور پتا چلے یہ ہر کسی کے لئے اوپن ہیں؟ ;)
 
مجاز صاحب ڈراپ باکس میں صرف Public فولڈر پبلک ہوتا ہے۔ Photos فولڈر کو نصف پبلک کہا جا سکتا ہے اور اس میں موجود سب فولڈرس کے نام سے البم بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جتنے فولڈر بنائے جائیں گے وہ سبھی پرائویٹ ہونگے جنھیں ضرورت پڑنے پر دوسرے ڈراپ باکس یوزرس سے شئیر کیا جا سکتا ہے۔
 
جی بالکل۔ اور بیرونی فولڈر بھی پراؤیٹ ہی ہوتا ہے!
b218.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

نوشاب

محفلین
ابن سعید بھائی اور محسن وقار علی
عام محفلین مطلب میری طرف ہی اشارہ ہے کیا ؟؟؟
چلیں اسی بات سے ایک اور سوال
یہ ناموں کے ساتھ محفلین ، منتظمین ، خادم وغیرہ کے لفظ ہیں ان سے کیا مراد ہے اگر یہ عہدے ہیں تو کون دیتا ہے اور کس کارکردگی کی وجہ سے ملتے ہیں
 
جی آپ کی طرف نہیں بلکہ میں خود بھی انہی میں شامل ہوں
منتظم،خادم،مدیر یہ سب عہدے ہیں۔ان کے اختیارات میں کسی بھی پوسٹ کو ایڈٹ کر سکنا،ڈیلیٹ کر سکنا،دھاگہ مقفل کر سکنا شامل ہوتے ہیں
جہاں تک ملنے کی بات ہے تو یہ اس ممبر کی کسی شعبے میں مہارت وغیرہ پر انحصار کرتا ہے جیسے محمد احمد بھائی کو شعبہ پائتھون کا مدیر بنایا گیا کہ اکثر انہیں مختلف مراسلوں کو ایڈٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی تھی۔ عام محفلین کے لیے ایڈٹ کی سہولت 30 منٹ کے لیے ہوتی ہے
لائبریرین محفل کی لائبریری میں کتب کی کمپوزنگ کرتے ہیں۔
اگر آپ کسی اور فورم پر رہے ہیں تو وہاں جو عہدے ہوتے ہیں جیسے،ماڈ،سپر ماڈ،گلوبل ماڈ،ایڈمن۔منتظم،خادم،مدیر ان کا اردو ترجمہ ہے
 
ابن سعید بھائی اور محسن وقار علی
عام محفلین مطلب میری طرف ہی اشارہ ہے کیا ؟؟؟
چلیں اسی بات سے ایک اور سوال
یہ ناموں کے ساتھ محفلین ، منتظمین ، خادم وغیرہ کے لفظ ہیں ان سے کیا مراد ہے اگر یہ عہدے ہیں تو کون دیتا ہے اور کس کارکردگی کی وجہ سے ملتے ہیں
کچھ معلومات یہاں دستیاب ہے۔ :) :) :)
 
Top