بہترین تقاریر جملے جیسے شعلوں پر شراروں پر تلواروں کی دھاروں پر

السلام علیکم اس لڑی کا اصل مقصد یہ ہے کہ اردو جو اپنیہ اصل کھو چکی ہے اسے زندہ کیا جائے اور بہترین جملوں کا انتخاب کیا جائے جو تقاریر میں بھی معاون ہوں اور اردو معلی کو تمام زبانوں سے ممتاز کرتے ہوں۔ تو شامل کیجئے ایسے جملے جو آپ کو لگے کہ کم بولے جانے والے مگر سحر انگیز ہوں شکریہ۔۔
 
عروہ خان

محفلین

ماشاءاللہ بہت عمدہ اور قابل ستائش تجویز ہے
 
Top