بھاری جوتا ---- ایک قطع -------- خالد محمود

مغزل

محفلین
بھاری جوتا
پیار سے تُجھ کو صحافی نے جو مارا جوتا
رہ گیا دور نِشانے سے بِچارا جوتا
ہر دفعہ بم تِرے لگتے ہیں ہدف پرلیکن
تیری یلغار پہ بھاری ہے ہمارا جوتا


خالد محمود (کینڈا)
 
Top