بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

x boy

محفلین
ہوسکتا ہے سلفی سے انکی مراد سودا سلف والے سلفی ہوں۔۔۔ اور اس سودا سلف مین کبھی کبھی نمک بھی آجاتا ہوگا۔۔۔ چنانچہ کہانی سٹارٹ ہوگئی یہاں سے۔۔۔
بات لکھیں گے، گرچہ مطلب کچھ نہ ہو
وہ تو عاشق ہیں بس سلفی نام کے۔۔۔ ۔۔۔
چچا غالب سے معذرت
بھولے
 
محمود احمد غزنوی آپ تو مشرکوں کے مشرک ہوگئے ہیں آپ سلفیوں کا نمک کھاتے ہیں آپ مشرک ہوگئے اور سلفی اللہ سے مدد مانگنے کی بجائے امریکہ سے مد مانگتے ہیں۔
یعنی آپ تو بقول اقبال ۔۔۔ ۔کافروں کے کافر ہوگئے
اوہ ویری سٹیرنج

ریاضی کا اصول ہے کہ منفی منفی سے ضرب کھا کرمثبت ہوجاتا ہے۔۔۔چنانچہ :
مشرکوں کے مشرک = موحد۔۔۔۔;)
کافروں کے کافر = مومن۔۔۔۔۔۔;)
دشمنوں کے دشمن = دوست۔۔۔۔۔
البتہ دوستوں کے دوست اس قاعدے سے مستثنیٰ ہیں۔۔۔زیادہ سے زیادہ رقیب ہوجائین گے لیکن دشمن نہین۔۔۔۔;)
 

x boy

محفلین
یہ نور عین کون ہے بھیا مجھے بھی ملنا ہے :)
میں بھی جاننا چاہتا ہوں ، کہ روحانی بابا کے کن کن لوگوں سے تعلقات ہیں اور یہ نورالعین کون ہے اور اسکے ابا کا تعلق روانی دادا سے کیا ہے:ROFLMAO::D:):uncle:روحانی انکل

http://en.wikipedia.org/wiki/Noor-ul-Ain
https://www.facebook.com/search/more/?q=Roohani Baba Roohani&init=public

باباجی کے کئیں روپ
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
زبردست جب ہم تبصرے پر آجاتے ہیں تو مرچ ہی مرچ ہوتی ہے کیری آن گائیز۔
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ جعلی کرنسی؟ تو اصلی کرنسی کیا ہوتی ہے؟ سوائے ردی کاغذی نوٹ کے انکی کیا ساختی قدر ہے؟ کیا یہاں سب کا دماغ خراب ہو گیا ہے؟ گھر بیٹھے کرنسی نوٹ تو کوئی بھی چھاپ سکتا ہے اور استعمال کر سکتا ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔
 
Top