گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس چوٹ سے دو صورت حال پیدا ہوسکتی ہیں۔۔۔
یا تو کلی شفا۔۔۔
یا پھر بھی کلی شفا!!!
:):):)
سرگوشی تو ہم نے کان اور آنکھوں پہ ہاتھ رکھ کے سُنی۔ اور پھر اللہ کا شکر ادا کیا کہ کلی شفا ہی تھا۔ ورنہ آپ تو نمک کے ساتھ مرچیں بھی چھڑک دیتے۔ :smile-big:
بچت ہو گئی
:):):)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چوٹ لگے بغیر برا حال تھا۔۔۔
اب نجانے حال کیسا بے حال ہوگا!!!
اسی لئے تو موءدبانہ گذارش ہے کہ خبر رکھا کریں۔
سارا زور حال کے بے حال ہونے پہ ہی ہے۔ اس کا خیال نہیں جس کا حال بے حال ہوا۔ اللہ پاک دشمنوں کو بھی ایسا بے حال نہ کرے۔
واہ واہ کہنے والے اس وقت کیسے ہر دم آہ آہ کئے جا رہے ہیں ۔۔۔ اندازہ کیجئے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتا ہے نمک چھڑکنے کے کئی فوائد ہیں۔۔۔
مثلاً انفیکشن نہیں ہوتا۔۔۔
زخم جلد بھر جاتے ہیں۔۔۔
لو بلڈ پریشر ٹھیک ہوسکتا ہے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ!!!
ساتھ میں مرچیں بھی تو ہیں نا۔۔۔ ہلدی ہوتی تو آرام بھی آ جاتا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں۔۔۔
ہم اپنی سب تحریریں بھیا سے لکھواتے ہیں!!!
نہیں پھر رہنے دیں۔
کیا پتہ آپ محرم لکھوائیں وہ مجرم لکھ دیں۔ ایک نقطے سے بھی تو غلط فہمی ہو سکتی ہے نا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لگتا ہے سر کی چوٹیں اثر دکھانے لگی ہیں
 
Top