بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

فرقان احمد

محفلین
اردو کے حوالے سے معیاری کام جب بھی دیکھنے کو ملا ہے، اکثر ہندوستان سے ہی ہوا ہے۔ :)
عندلیب صاحبہ نے اپنے دستخط میں اس ربط کو جگہ دے رکھی ہے۔ شاید اُن کا کوئی تعلق اس ویب سائیٹ سے ہو؛ امکان غالب ہے۔ ابھی یہ ربط دیکھا تو اس ٹیم میں بھی ان کا نام شامل ہے۔ جب مزید تفصیل سے ٹیم میں درج ارکان کے نام پڑے تو معلوم ہے کہ استاد محترم الف عین اور ابن سعید کا نام بھی موجود ہے۔ یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
 
آخری تدوین:
Top