بچوں کو کیڑے مکوڑوں کا کاٹنا اور ڈنک لگنا



Insects bites and stings فوری معلومات کے لئے
ہنگامی علامات
الرجی
چھپاکی ٍپتی
سوجن
خارش
کمزوری اور سانس لینے میں پریشانی
گھر پر علاج
برف لگا کر سوجن کم کیجیے
خارش کم کرنے کے لئے کیلو مائن لوشن لگائیے
ہومیوپیتھک علاج
کسی بھی کیڑے کے کاٹنے پر ہائے پریکم ٹنکچرHiprecum tinct لگائیے اگر سوجن رہے تو کچھ دیر تک ٹنکچر کی بھیگی پٹی اس پر رکھ دیجیئے جب تک سوجن برقرار رہے
جلن خارش جلد کی سوجن اور سرخی کیڑے کے کاٹنے سے یا ڈنک لگنے سے یا کسی خوراکی اشیا سے ہو ہنگامی علاج کا انتظار کرنے تک ایپس30 کی ایک خوراک دی جاسکتی ہے
اگر متاثرہ جلد کاحصہ نیلا پڑگیا ہو تو لیڈم اور تھوجا بھی دے سکتے ہیں لیڈم سیپٹک سے بھی بچاو کرتا ہے اگر شدید درد ہو تو ھی پریکم دیجیئے احتیاتی تدابیر
بچے کو پورا جسم ڈھکنے والے کپڑے پہنائیں اور کیڑے بھگانے والی کریم لگائیں گھر کے آس پاس گندگی کے مقامات کو صاف رکھیے گھر میں مکڑیوں کے جالے نہ لگنے دیجیئے​
 
Top