بٍلیاں اکھیاں

قیصرانی

لائبریرین
دوستو، یہ گانا میرے موسٹ فیورٹ سنگر، سرجیت سنگھ بندراخیہ کا ہے۔ دیکھیں اور انجوائے کریں

سرجیت سنگھ بندراخیہ کی ایک بات بہت عجیب ہے۔ ان کی وڈیوز میں شاید ہی وہ خود دکھائی دیں۔ وجہ یہ ہے کہ یہ وڈیوز زیادہ تر ان کی وفات کے بعد بنائی گئی ہیں کیونکہ ان کے گانے ان کی وفات کے بعد زیادہ ہِٹ ہوئے ہیں

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=6Q3EIgXDiSQ[/youtube]​
 
Top