بوچھی وِد celebrities,

تیشہ

محفلین
واہ، کیا امیتابھ کے ہاتھوں سے اپنے ہاتھ ملائے ہیں:)



یہ واحد ہے جسکے ہاتھوں کی رنگت اپنے ہاتھوں جیسی لگی سو دل کو بہت تسلی ہوئی ہاتھ میں ہاتھ دے کر ،
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
اف اللہ توبہ شا زززز یییی ییییی یییییییییییییییییییی ، کوئی اور نہیں ملا تھا تصویر کھنچوانے کے لیئے؟
خوفناک عورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہا ہاہاہاہاہاہا۔




کوئی اور :confused: میں نے کسی کو چھوڑا ہی نہیں اور آپ بول رہی ہیں کؤئی اور نہیں ملا تھا ؟
بس میوزیم کے ٹکٹ چیکر باقی رہ گئے تھے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

آپ نے بھائی جان کو تو نہیں دیکھائی ناں یہ سب :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
دیکھائیے گا بھی ۔، انہوں نے کہنا ہے کتنی سیدھی لگتی ہے اور تصویریں دیکھو اسکی ، ،،
zzzbbbbnnnn.gif
اسی لئے بول رہی ہوں انکے سامنے نا یہ سب کھول کر بیٹھ جائیے گا ،، ،باقی ادھر سب کی خیر ہے
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
شازیہ سب سے بہترین یہ تصویر ہے، یادگار، شاندار، لیکن کاش آپ نے اپنے اوپر چوکھٹا نہ لگایا ہوتا:mad:




تو فیس بُک پر بغیر چوکھٹے کے ہیں نا ساری کی ساری میری البم میں لگی ہوئیں ہیں وہاں ،، آپ تو وہاں سے بھی دیکھ ہی سکتیں ہیں ،،
 

تیشہ

محفلین
واہ شازیہ، یہ صحیح کی تصویر ہے، محفل پر آپ سائیکل والے شتونگڑے لگاتی رہتی تھیں نا، اب ثبوت بھی دے دیا ہے۔:):):)




یہ لیں سہیلی ، آپکے لئے ،
کل میں سلمان خان کے ساتھ لگا کر گئی تھی مگر رات سوتے میں اٹھکر آئی تو وہ رپلائی ہی ختم کر ڈالا ،
نیند میں تھی شاید
zzzbbbbnnnn.gif


اب آپ کہہ ہی رہی ہیں تو یہ سائیکل والی بغیر چوکھٹے کے ،
کہ چلو چلیں متوا ان اونچی نیچی راہوں پے ۔
DSCF2661-1.jpg
 

تیشہ

محفلین
چہرے چمک نہ رہے ہوتے تو کوئی دھوکہ بھی کھا سکتا تھا۔ فلیش کا قصور ہے۔
پھر اتنے بڑے لوگ ایک ہی سیشن میں ملنے سے بھی شک گزرتا ہے جن میں سے کئی گزر بھی چکے ہوں۔

دخل در معقولات کے لیے معذرت۔




ادھر بھی آپ احترام میں ہی آئے تھے :lol::lol: بھانجے ، ۔۔
 

طالوت

محفلین
بہت خوب ، گھر بیٹھے مادام تساؤ کی سیر کروا دی ، لیکن یہاں لیڈی ڈیانا نہیں ہے وہ تو شہزادہ چاہ رس اور کمیلا پارکر ہیں غالبا
وسلام
 

تیشہ

محفلین
بہت خوب ، گھر بیٹھے مادام تساؤ کی سیر کروا دی ، لیکن یہاں لیڈی ڈیانا نہیں ہے وہ تو شہزادہ چاہ رس اور کمیلا پارکر ہیں غالبا
وسلام



لیڈی ڈیانا ہے میری بغل میں کھڑی کہیں آس پاس ، شاید کچھ تصویریں میں نے ڈیلیٹ کیں ہیں تو انہی میں ڈیانا بھی ڈیلیٹ ہوگئی ہے ، ورنہ اسکی تصویر بھی ہے ۔
 
Top