بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

منصور مکرم

محفلین
گجرات اور منڈی بہاء الدین کے دلیر راجہ پورس اور یونان کے سکندر اعظم کے درمیان ہونے والی جنگ کا احوال کہ کب، کہاں اور کن حالات میں لڑی گئی۔ آخر سکندر اعظم راجہ پورس سے اتنا متاثر کیوں ہوا؟ سنیئے ”سلمان رشید“ کی زبانی۔

بشکریہ محمد بلال محمود
 
اچھی ویڈیو ہے۔
اس موضوع پر میں نے ایک انیمیٹیڈ ویڈیو اردو میں بنائی ہے۔
جان کی امان پاوں اور مجھے اگر لنک شئیر کرنے کی اجازت دی جائے تو یہ محفلین حضرات جو تاریخ، خصوصا برصغیر کی تاریخ سے دلچسپی رکھتے ہیں کے لئے اچھا اضافہ ہو گی۔
یہاں سے دیکھ سکتے۔
 
پروفیسر افلاطون بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ اپنی ویڈیوز کے لیے ایک نئی لڑی کھول کر اپنے یو ٹیوب چینل کی ویڈیوز ڈائرکٹ یو ٹیوب سے شیئرنک لنک کے ذریعے لگا سکتے ہیں۔

نیز تعارف کے زمرے میں اپنا اور اپنے یو ٹیوب چینل کا تعارف پیش فرمائیے۔
 
Top