اقتباسات بولتی دیواریں

اف اچھا اچھا بولیں حضرت۔۔
اجی ہمارے اچھا اچھا بولنے سے کیا فرق پڑتا ہے پچھلی صدی یعنی 1901 تا 2000 تک کے عرصے میں جنگوں اور فتنوں میں مارے جانے والوں کی شماریات اگر پڑھی جائیں تو اندازہ ہو جاتا ہے۔
اور اس صدی کے تو ابھی گن چن کے 14 سال گذرے ہیں یعنی اس عرصے میں جتنے لوگ جنگوں میں مارے گئے شاید جب سے دنیا بنی ہے تب سے لے کر 1901 تک جنگوں میں نہ مارے گئے ہوں شاید۔ اس سے آپ آنے والے فتنوں کی شدت کا اندازہ لگا سکتے ہیں
 
کیا چن کےلائےہو۔۔۔۔۔لاجواب!
مطبل کتاب پڑھنے کی واڑھنے کی ضرورت نہیں، دانشواری کے جتنے اقوال زریں ہیں وہ آپ کودیواروں پرباآسانی دستیاب ہوں گے۔
ہماری قوم کی تعلیم سے محبت کا اندازہ اسی سے لگایاجاسکتاہے!
دیواروں کےبھی کان ہوتےہیں کے ساتھ اب ہوگا اپنی دیوار پر علم کےپھول بکھیرنےکےلیےرابطہ کریں!
 
Top