بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:دوسرا ٹیسٹ میچ

157442.jpg
 
زمبابوے کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 257 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
ہملٹن ماساکاڈزا 111 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ضیا الرحمن نے 4 وکٹیں لیں
 
یوں بنگلہ دیش نے میچ143 رنز سے جیت لیا
2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر رہی
مشفیق الرحیم کو مین آف دی میچ جبکہ روبل اسلام کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top