بمبئی بلیک رسم الخط کا متبادل

عباس رضا

محفلین
بمبئی بلیک عنوان کے لئے خوبصورت وجلی رسم الخط ہے لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے کہ ہائے ہوّز نہیں آتی، لہٰذا متبادل کے طور پر اسلم فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے جو بعینہٖ یہی شکل رکھتا ہے اور ہائے ہوّز سے بھی محروم نہیں ہے۔:sneaky:
 
Top