بلی کی خفیہ پرواز!

شئر کرنے کا شکریہ، اور ٹیگ کر کے یاد کرنے بھی بہت بہت شکریہ، یہاں تو ویڈیو نظر نہیں آرہی، البتہ میرے واٹس ایپ پر کسی نے شئیر کی تھی
 

bilal260

محفلین
ویسے تو نیٹ پر لاتعداد ویڈیوز موجود ہیں جہاں ہماری من پسند بلیاں مختلف طریقوں سے ہمیں ہنساتی رہتی ہیں۔ البتہ کچھ دن قبل ایک ایسی غیر معمولی ویڈیو دیکھنے کو ملی کہ عقل دنگ رہ گئی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک گلائیڈر جہاز کے پائلٹ نے اپنے معمول کی پرواز شروع ہی کی تھی کہ ان پر انکشاف ہوا کہ جہاز کے پروں میں ایک پالتو بلی بیٹھی ہوئی ہے۔ آگے کیا ہوا ، وہ آپ خود ہی دیکھ لیں:
اچھی ویڈیو ہے شکریہ اللہ کا شکر ہے کہ بلی کو کچھ نہیں ہوا الحمدللہ۔
پرتجسس تھی یہ ویڈیو کہ بلی نیچے نہ گھر جائے اس لئے پائلٹ بار بار بلی کو دیکھ رہا تھا۔
 
Top