بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

آدم کا بیٹا

محفلین
ابھی پچھلے ہفتے ہی البانیہ کے ایک جوان سے جمعہ کی نماز کے بعد ایک طویل نسشت ہوئی تھی۔ اس کا کہنا یہ تھا کہ سعودی بہت فراخ دل ہوتے ہیں اور البانیہ کے مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کرتے ہیں۔ اس کا خیال تھا کہ البانیوی مسلمانوں کے حقیقی دوست سعودی ہیں۔ اور میں۔۔۔ میں بس خاموش ہی رہا۔ :sad:
 

حسان خان

لائبریرین
بوژیم، بوسنیا میں عید کی خوشی میں کونسرٹ
DSC02111.JPG


عید کے دوسرے روز بوسنیا میں روزِ شہداء منایا جاتا ہے۔ اس روز اُن بوسنیائی مسلمانوں کو یاد کیا جاتا ہے جو ہولوکاسٹ کے بعد بیسویں صدی کی دوسری بدترین نسل کشی کا شکار ہوئے تھے۔ ہر شہر اور ہر قریے میں لوگ شہداء کی قبور اور یادگاروں پر حاضری دیتے ہیں اور اُن کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
timthumb.php

timthumb.php

timthumb.php

timthumb.php

DSC02310.JPG

DSC02287.JPG

226168_464120353608825_705260773_n.jpg

528121_464120430275484_2085716830_n.jpg

307279_259967390690790_7669823_n.jpg

315823_259966630690866_6082375_n.jpg

1148788_495046050581307_958779263_n.jpg

1095036_495048743914371_309012389_n.jpg

1000580_495047967247782_1475783725_n.jpg

1150837_495048163914429_176956587_n.jpg

1148963_495049583914287_2112640249_n.jpg

970916_494746850611227_1746424353_n.jpg

1146563_494746807277898_1009099784_n.jpg

625482_494747267277852_1475953014_n.jpg

1157720_494939353925310_1260946435_n.jpg
 
دل خوش ہو گیا، اللہ ہمارے ملک میں بھی ایسے ہی منظر دکھائے کہ جب اہلِحدیث، بریلوی، دیوبندی، اہلِ تشیع سب ایک ہی صف میں نماز پڑھ رہے ہوں۔ آمین۔

ویسے میں کئی بار یہ منظر دیکھ چکا ہوں کہ اہلِحدیث، احمدی، بریلوی، دیو بندی اور اہلِ تشیع ایک ہی جگہ عبادت کر رہے ہوں، لیکن ایسے منظر عام نہیں ، بہت کم اور بہت خاص ہوتے ہیں۔ اور بہت اچھا لگتا ہے سوچ کر۔
 

حسان خان

لائبریرین
دل خوش ہو گیا، اللہ ہمارے ملک میں بھی ایسے ہی منظر دکھائے کہ جب اہلِحدیث، بریلوی، دیوبندی، اہلِ تشیع سب ایک ہی صف میں نماز پڑھ رہے ہوں۔ آمین۔

آمین۔۔
اسی لیے میں مانتا ہوں کہ ہم لوگوں کو مذہبی لحاظ سے بلقان کے مسلمانوں کو ہی مثالی نمونہ بنانا چاہیے۔
 
آخری تدوین:
Top