بلاگ رن ایک نئی فری بلاگنگ سروس

دوست

محفلین
ورڈپریس کے فورم کی کوچہ گردی کرتے ہوئے ایک نئی بلاگنگ سروس کا پتہ چلا ہے۔ بلاگ رن نامی یہ سروس ابھی بی‌ٹا مراحل میں ہے لیکن اس کی خاص بات اس کا بالکل مفت ہونے کے ساتھ ساتھ تھیم اور سی ایس ایس پر مکمل کنٹرول فراہم کرنے کی سہولت ہے۔ ان کے مطابق ہر چیز مدون کرنے کی سہولت موجود ہے حتٰی کہ پلگ ان بھی خود سے چڑھائے جاسکتے ہیں(شاید وہیں کوئی ڈائرکٹری ہے وہاں سے)۔
میرا خیال ہے ورڈپریس ڈاٹ کام سے تو کئی درجے بہتر ہوگی یہ
ویب سائٹ جو احباب ورڈپریس ڈاٹ کام پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی سے کام چلا رہے ہیں وہ اس کو امید ہے بہتر پائیں گے۔ وہاں تو تبصرہ پڑھا ہی نہیں جاتا :roll:
وسلام
 
Top