بلاگ ایرر - مدد درکار ہے

السلامُ علیکم

میرے بلاگ میں کچھ دن پہلے وائرس آگیا تھا جس وجہ سے سارا بلاگ اڑانا پڑا آج میں نے دوبارہ سے بلاگ سیٹ کیا ہے لیکن اب بلاگ کا فیڈ یوآریل کام نہیں کررہا۔

پلیز کوئی بھائی میری مدد کردے اور مجھے بتادیں کہ بلاگ فیڈ کو کیسے درست کرنا ہے؟؟؟

میرے بلاگ کا ربط ہے:
http://www.adnanshahid.com/blog
 
Top