بلاگسپاٹ اررود تھیمز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے یاسر بھائی کے بلاگ سے گوگلو 5 اردو سانچہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے،
اس میں ڈراپ ڈاؤن شامل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
اس کا کلر اور بیک گراونڈ پکچر کہاں سے چینج ہو گی؟
اور جب میں اپنے بلاگ کو اوپن کرتا ہوں تو اس میں وائرس وارننگ دیتا ہے گوگل کروم، اس سے نجات کیسے ملے گی؟

برائے مہربانی جلد از جلد اپنے جوابات سے نوازیے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ یہ سوالات یاسر سے ہی کیوں نہیں پوچھ لیتے؟
وائرس وارننگ ملنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کوئی ایک جاوا سکرپٹ کسی سائٹ سے شامل کی جا رہی ہے جہاں مال وئیر (malware) ہونے کا خدشہ ہے۔
 
Top