بلاگر کے لیئے ۔۔۔۔اردو ٹیمپلیٹ

اسلام و علیکم
میں ایک اردو بلاگ بنانے کی کوشش میں ہوں مجھے بلاگر کیلئے اردو ٹیملیٹ کی ضرورت ہے جس پر اردو بہتر انداز میں پڑھا جا سکےاور سادہ بھی ہو اور خوبصورت بھی
ساتھ ہی اسے بلاگر پر لاگو کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں
شکریہ
 
Top