بلاگر میں اُردو تبصرہ جات

wajid

محفلین
السلام و علیکم!
میں محفل فورم کے تمام ممبران کا مشکور ہوں جو گاپے بگاہے سوالات کے جوابات دیتے رہتے ہیں۔
میں نے بھی ایک سوال اٹھانا تھا لین اس کا جواب پہلے سے موجود تھا لیکن دل کو تسلی نہیں ہوئی،
بلاگر میں اُردو تبصرہ جات دینے کیلئے اپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ میں آپ سب لوگوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا طریقہ بتایئں کہ کاپی پیسٹ کرنا نہ پڑے۔ حوالہ کیلئے ملاحظہ ہو میرا اُردو بلاگ
 

wajid

محفلین
محفل کا اردو ایڈیٹر استعمال کریں۔

محترم عارف میں اُردو محفل کا سکرپٹ استعمال کر رہا ہوں لیکں اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر بلاگر کے ایڈیٹر میں پیسٹ کرنا پڑتا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ دراصل اُردو ایڈیٹر میں لکھا ہوا تبصرہ ہی ارسال ہو جائے اور بلاگر کا انگریزی ایڈیٹر ختم کر دیا جائے۔
 
Top