بلاگرز سے ورڈ پریس

پاکستانی

محفلین
بلاگ سپاٹ سے ورڈ پریس میں ڈیٹا کو کاپی کرنے کا کوئی ٹوٹکا اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی یہاں شیئر کریں ۔۔ شکریہ
 

دوست

محفلین
مینج کے ذیل میں امپورٹ کے آپشن تلے آپ کو بلاگر سے ڈیٹا درآمد کرنے کی تفصیل مل جائے گی۔ پرانا بلاگر بلاگ ہے تب بھی اگر اس کو بلاگر دو پر اپگریڈ کرلیا ہے تب بھی دونوں اختیارات موجود ہیں بس آپ کا سرور پی ایچ پی کو بیرونی رابطے کرنے کی اجازت دیتا ہو۔
وسلام
 

پاکستانی

محفلین
جی مگر یہ آپشن پرانے بلاگ کے لئے ہے، اس کے ساتھ جی میل کی وجہ سے یہ کام نہیں کر رہا اور یہ پیغام دے رہا ہے۔
[eng:76b71aaea7]Howdy! This importer allows you to import posts and comments from your Old Blogger account into your WordPress blog.

Please note that this importer does not work with new Blogger (using your Google account).[/eng:76b71aaea7]
اس کا کوئی حل :?:
 
Top