بلاول کی تاجپوشی

آبی ٹوکول

محفلین
بڑے دعوے تھے ہم کھلی جگہ پر جلسہ کررہے ہیں مگراتنے لوگ ہونگے کہ سڑکیں بھی بلاک ہوجائیں گی یہاں تو سرے سے جگہ ہی آدھی سے زیادہ خالی ہے سرکیں کای خاک بلاک ہونگی ایک مہینہ کی ریہرسل پانی کی طرح پیسہ بہانا اور لوگوں کو ہائی جیک کرکرکے ٹرکوں ،بسوں اور ٹرینوں میں ڈال ڈال کر لانا بھی کام نہ آسکا افسوس ہوا بلاول کی لانچنگ تاریخی نہ ہوسکی فقط تاریخی پیسہ ہی بہایا گیا للوز
 

آبی ٹوکول

محفلین
لو جی!! بلاول بھٹو راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میاں صاحب کو جعلی مینڈیٹ دلانا بھی اسکرپٹ کا حصہ تھا۔ کر لو گل۔
میاں صاحب!! زرداری صاحب کو رائیونڈ میں کھلائے گئے ستّر کھانوں کا بِل بھجوا دیں اب۔ بشکریہ فی بک سٹیٹس آف صبور بھائی
 

آبی ٹوکول

محفلین
یہ بھی بھٹو وہ بھی بھٹو زندہ ہے بھٹو آگیا بھٹوکل بھی بھٹو آج بھی بھٹوادھر بھی بھٹو اُدھر بھی بھٹو،بھٹوازم جئے بھٹو نعرہ نعرہ نعرہ بھٹو تیر چل گیا کمان سے بھٹو آگیا میدان میں اس سب کہ علاوہ کیا تھا اس جلسے میں کوئی ایک بات جو قابل ذکر ہو ؟؟؟؟
 
Top