بغیر کشیدہ فونٹ کیسے کشیدہ ہو سکتا ہے؟

ذیشان رسول

محفلین
کیا بغیر کشید ہ فونٹ پر کشیدہ فونٹ پیسٹ کیا جا سکتا ہے
فونٹ کرئٹر میں جا کر یا نہیں؟
اور اگر کیا جاسکتا ہے؟ تو وہ ڈائرکٹ فونٹ کرئٹر سے ہی انسٹال ہو گا۔ یا کوئی اور سوفٹ وئیر یوز کر نا ہو گا؟
اور اس کو جمیل کے اٹالک کی طر ح کسطرح کیا جاسکتا ہے کہ
Ctrl+I
دبانے سے وہ کشیدہ ہو جائے ۔ میں ایک عربی فونٹ کشید ہ بنا نا چاہتا ہوں۔ جو اسطرح خط ثلث میں لمبا ہو جائے جس طرح کلک میں ہوتا ہے۔
اور اردو فونٹ پر بھی روشنی ڈالیں۔
 
arifkarim

معطل

جی یہ کام فانٹ کریٹر میں ہو سکتا ہے۔
 
فونٹ کریئٹر کے بارے میں کچھ راہنمائی فرمادیں تاکہ دوسرے حضرات جواس سے نابلد ہیں اورسیکھ نا چاہتےہیں وہ بھی کچھ سیکھ سکیں
 
arifkarim

معطل
طریقہ کار کیاہے پرانے فونٹ میں تبدیلی کیسے کریں گے کسی دوسرے فونٹ کا گلفش کیسے شامل کریں گے نیا فونٹ جرنیٹ کرنا ہو تو کیسے کرے وغیرہ وغیرہ
سبھی ماہرین سے درخواست ہے بلخصوص قابلِ احترام سید شاکرالقادری صاحب ،محترم اشتیاق علی صاحب ،محترم عارف کریم ،صاحب۔
 
چلیں اسبارہ میں کچھ کرتے ہیں۔ ویسے القلم فارم پر کورل ڈرا کورس متعارف کروایا جا رہا ہے۔ پہلے وہاں جاکر ڈیجیٹل خطاطی کرنے سے متعلق کچھ سیکھ لیں۔ یوں آئندہ فانٹ کے گلفس ڈیزائن میں آسانی ہو جائے گی۔
 
sharfi

عارف بھائی مدد کیجیے کہ القلم فارم پر کورل ڈرا کورس کہاں اور کیسے سکھایا جارہا ہے؟ برائے مہربانی لنک دیجیے۔
 
Top