الف عین
لائبریرین
بہتر یہ ہو کہ احباب مزید اضافے یہاںپوسٹ کریں تاکہ کم از کم مجھے معلوم ہو جائے کہ کہاں اضافہ کیا گیا ہے، برگِ نے والے تانے بانے میں ہی تدوین کرنے سے میری فائل میں گڑبڑ ہو جائے گی۔ ٹھیک ہے نا۔ تو تجاویز اور مزید اضافے یہاں ویلکم ہیں۔ یہ در اصل میرے نوٹس تھے جو میں نے اصل کتاب سے نقل کئے تھے کہ کبھی مضمون لکھوں گا۔ اصل کتاب میرے پاس حیدر آباد میں ہے، یہاں یہ نوٹس مل گئے 1971 کی ایک ڈائری میں۔