برکات حکومت انگلشیہ

ابو ہاشم

محفلین
کہیں پڑھا تھا کہ انگریز دور میں نصاب میں ایک مضمون شامل ہوتا تھا 'برکات حکومت انگلشیہ'۔
کیا یہ مضمون کہیں سے مل سکتا ہے کہ دیکھا جائے اس میں انگریزی حکومت کی کون کونسی برکتیں اور بھلائیاں بیان کی گئی ہیں
 
Top