برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
دوستو
ماہ مئی کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ شاید یہ لکھنے کی ضرورت نہیں کہ یہ انٹر نیٹ پر یہاں موجود ہیں:
http://kitaben.urdulibrary.org
اور تمام کتابوں کی فہرست اس صفحے پر پائی جا سکتی ہے۔
http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html
مزید یہ کہ اس ماہ سے میں نے مصنفوں کے ناموں کی ترتیب سے فہرست کی تدوین کرنا ختم کر دیا ہے۔ اس لئے اس صفحے کو ہٹایا تو نہیں گیا ہے لیکن یہاں کوئی اپ ڈیٹ شامل نہیں ہو گی، مئی 2013 کے بعد سے۔
http://kitaben.urdulibrary.org/Writers.html

اس ماہ کی اپ ڈیٹ:

1. ۸۰دن میں دنیا کا چکر۔ علی اسد۔ ترجمہ۔ ادب اطفال
2. اردوئے معلیٰ۔ خطوط غالب۔ جمع و ترتیب: اویس قرنی۔ادب
3. انیس کے سلام۔ میر انیس۔انتخاب: حسان خان۔ سلام و منقبت۔ عقیدت۔ دین
4. پسِ پردۂ شب۔ مصطفیٰ زیدی۔ جمع و ترتیب: غزل جی۔ شاعری۔ ادب
5. پسر کا داغ۔ میر انیس۔ جمع و ترتیب: حسان خان۔ عقیدت۔ ادب/اسلام
6. تنقید اور ادبی تنقید۔کلیم الدین احمد۔ تنقید۔ادب
7. جگا ڈاکو اور جادوئی غار۔ ڈاکٹر محمد مشاہد رضوی۔ کہانیاں۔ادب اطفال
8. جنگِ آزادی ۱۸۵۷ء کا فتوائے جہاد اور علامہ فضلِ حق خیرآبادی کا قائدانہ کردار۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی۔ تاریخ۔ متفرقات
9. چالاک خرگوش کی واپسی۔ معراج۔ ناول۔ ادب اطفال
10. چالاک خرگوش کے کارنامے۔معراج۔ ناول۔ ادب اطفال
11. حضرت خواجہ معین الدین چشتی۔ ڈاکٹر محمد مشاہد رضوی۔شخصیت۔متفرقات/ اسلام
12. خالی آدمی۔ ممتاز رفیق۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔خاکے۔ادب
13. خواب بانٹنے والی۔ ممتاز رفیق۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانے۔ادب
14. دامن پری کا۔ انتخاب عمران اعظمی۔ انتخاب: حسان خان۔ شاعری۔ ادب
15. راستے گھر نہیں جانے دیتے۔ کاشف حسین غائر۔ شاعری۔ ادب
16. رب کی آنکھ سے۔ اسد علی۔ افسانے۔ ادب
17. رنگِ تصوف۔ شاہ نیاز بریلوی۔ جمع و ترتیب: حسان خان۔ شاعری۔ ادب
18. زر پرست زر پرست۔ ڈاکٹر سلیم خان۔ ناول۔ ادب
19. سام پہ کیا گزری۔ اظفر مہدی۔ناول۔ ادبِ اطفال
20. سرکارِ دو عالمﷺ کی خوش طبعی۔ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات۔ اسلام
21. سلطان ٹیپو۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی۔ تاریخ۔ متفرقات
22. سند باد جہازی کے حیرت انگیزسفر۔ احمد خاں خلیل۔ناول۔ ادبِ اطفال
23. صراحی۔ محمد اشفاق چغتائی۔ رباعیات۔ شاعری۔ ادب
24. فضائل و مسائل:رمضان، روزہ، اعتکاف۔ ارشد القادری۔ فقہ۔ متفرقات۔ اسلام
25. قید خانے میں تلاطم ہے کہ ہند آتی ہے۔ مرزاسلامت علی دبیر۔ جمع و ترتیب: حسان خان۔ عقیدت۔ ادب/اسلام
26. کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے۔ سلامت علی دبیرؔ۔جمع و ترتیب: حسان خان۔ عقیدت۔ ادب/اسلام
27. کیا نقّاد ادب کا غیر اہم آدمی ہے؟۔ وارث علوی۔ تنقید۔ادب
28. گرہن اور دوسرے افسانے۔ راجندر سنگھ بیدی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
29. گلِ رعنا۔ انتخاب غالب از غالب۔ شاعری۔ ادب
30. موت کی وادی اور دوسری کہانیاں۔ ابرار محسن۔ جمع و ترتیب: انیس الرحمٰن۔ کہانیاں۔ادب اطفال
31. نثرِ رضا کے ادبی جواہر پارے۔ ڈاکٹر محمد مشاہد رضوی۔ تنقید۔ ادب
32. نونہال کہانیاں۔ حصہ اول۔ جمع و ترتیب: انیس الرحمٰن۔ کہانیاں۔ ادبِ اطفال
33. نونہال کہانیاں۔ حصہ دوم۔ جمع و ترتیب: انیس الرحمٰن۔ کہانیاں۔ ادبِ اطفال
34. وضو کے احکام۔ فقہ شیعہ۔ نا معلوم۔ متفرقات۔ اسلام
35. ہندوستانی فلموں کے سو سال۔۔۔ کچھ جھلکیاں۔ وشو ناتھ طاؤس۔ فلم۔ متفرقات
36. یاس یگانہ چنگیزی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب

 
Top