برطانیہ میں گرفتاریاں

زیک

ایکاروس
اگرچہ برطانیہ کے تازہ قوانین civil liberties کا خیال نہیں رکھ رہے مگر ان مظاہرین کی گرفتاری کو سیاسی oppression کہنا بھی کچھ مبالغہ‌آرائی ہے۔
 
Top